اتوار 11 جنوری 2026 - 21:12
ویڈیو/صوبۂ سمنان کے عوام کا فسادیوں کو دوٹوک پیغام/انقلاب و رہبرِ معظم کے حق میں زبردست ریلی

حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی حالیہ صورتحال کے پیشِ نظر، صوبۂ سمنان میں عوام نے امریکہ و غاصب اسرائیل کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف اور نظامِ اسلامی اور رہبرِ معظم حضرت آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کے حق میں زبردست ریلی نکالی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha